Refugee's suitcase [LCID: 2000vkr6]
تفصیلات
مصنوعات

پناہ گزیں کا سوٹ کیس

ایک یہودی پناہ گزیں کا استعمال شدہ سوٹ کیس (1939) جو نازیوں کے مقبوضہ یورپ سے جاپان بھاگ گیا تھا۔ سوٹ کیس پر سفر کے بہت سے لیبل لگے ہوئے ہیں، جن میں (اوپربائیں طرف) ماسکو کے ایک ہوٹل، (اوپر کی طرف درمیان میں) نیویارک ائیرلائن اور جاپان کے چھ ہوٹلوں کے لیبل لگے ہوئے ہیں۔ [یونائیٹڈ اسٹیٹس ہالوکاسٹ میموریل میوزیم کی نمائش کے سلسلے میں خصوصی پرواز اور ریسکیو کارروائی سے]۔


ٹیگ


  • US Holocaust Memorial Museum - Collections
  • Mark Fishaut

Thank you for supporting our work

We would like to thank Crown Family Philanthropies and the Abe and Ida Cooper Foundation for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of all donors.