Hand-drawn plan of Westerbork transit camp [LCID: 1998m9u3]
تفصیلات
دستاویز

ویسٹربورک ٹرانزٹ کیمپ کا ہاتھ سے بنایا ہوا خاکہ

ڈچ حکومت نے ان یہودی پناہ گزینوں کو قید کرنے کے لئے ویسٹربورک میں ایک کیمپ قائم کیا جو غیر قانونی طور پر نیدرلینڈ میں داخل ہو گئے تھے۔ ویسٹربورک کے اس ٹرانزٹ کیمپ کا خاکہ کیمپ کے ایک یہودی مکین نے بنایا تھا جو امریکہ ہجرت کرنے میں کامیاب ہو گیا۔ 1942 کے شروع میں، جرمن قابض حکام نے ویسٹربورک کو وسیع کرنے اور اس کو یہودیوں کیلئے ٹرانزٹ کیمپ میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا۔ نیدرلینڈ سے ویسٹربورک میں یہودیوں کی منظم منتقلی جولائی 1942 میں شروع ہوئی۔ ویسٹر بورک سے یہودیوں کو جرمنی کے مقبوضہ پولینڈ کے قتل کے مراکز میں بھجوا دیا جاتا تھا۔


ٹیگ


  • US Holocaust Memorial Museum - Collections

Thank you for supporting our work

We would like to thank Crown Family Philanthropies and the Abe and Ida Cooper Foundation for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of all donors.