On the Waiting List for American Visas
تفصیلات
دستاویز

امریکی ویزوں کے منتظر افراد کی فہرست پر

سیلمار اور ایلسا بینر نے ستمبر 1938 میں امریکہ ہجرت کے ویزوں کے لیے انتظار کی فہرست میں اپنا اندراج کرایا۔ منتظر افراد کی فہرست پر ان کے نمبر 45,685 اور 45,686 تھے، جو اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ ان سے پہلے اتنے افراد برلن میں امریکی قونصل خانے میں رجسٹریشن کرا چکے تھے۔ ستمبر 1938 تک پورے جرمنی میں تقریباً 2 لاکھ 20 ہزار افراد، جن میں اکثریت یہودیوں کی تھی، امریکی امیگریشن ویزوں کے حصول کے لیے انتظار کی فہرست میں شامل تھے۔

مکمل نقل

ٹیگ


آرکائیوز کی تفصیلات دیکھیں

Thank you for supporting our work

We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.