Simone Weil's falsified student card [LCID: 1998hmn0]
تفصیلات
دستاویز

سیمون وائل کا جعلی اسٹوڈنٹ شناختی کارڈ

1943 میں ایک نیا شناختی کارڈ حاصل کرنے کے بعد سیمون وائل نے سن 1938-1939 کے کارڈ میں جعل سازی کر کے اپنا نام تبدیل کر کے فرضی نام سیمون ورلن لکھ دیا۔ یہ کارڈ اسٹراس برگ کے اسکول آف سوشل ورک میں داخلے کی تصدیق کرتا تھا۔ جعل سازی کے ذریعے بنائے گئے جھوٹے کاغذات کے استعمال سے وائل فرانس کے شہر چیٹیوروس میں پہنچنے میں کامیاب ہو گیا۔ وہاں اُس نے یہودی بچوں کے بچاؤ کی غرض سے ایک تنظیم قائم کی جو ریلیف اور ریسکیو تنظیم ایوورے ڈی سیکورز اوکس ایفینٹس (بچوں کی امدادی سوسائیٹی، او ایس ای) کی ممبر تھی۔


ٹیگ


  • US Holocaust Memorial Museum - Collections

Thank you for supporting our work

We would like to thank Crown Family Philanthropies and the Abe and Ida Cooper Foundation for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of all donors.