مئی 1942 میں چیک مزاحمتی عسکریت پسندوں نے جرمنی کے زیرِ تسلط علاقوں بوہیمیا اور موراویا کے قائم مقام گورنر رائن حارڈ حیڈرش پرایک چھاپہ مار حملہ کیا۔ ھیڈرش زخموں کی تاب نہ لا کر 4 جون 1942 کو چل بسا۔ جرمنوں نے رد عمل کے طور پر 10 جون 1942 کو لیڈیسی گائوں کو تباہ کر دیا۔ جرمنوں نے گائوں کے تمام مردوں کو گولی مار ہلاک کر دیا اور عورتوں اور بچوں کو جرمنی کے ایک کیمپ میں منتقل کر دیا۔ اس فوٹیج میں تباہ شدہ گھروں کو دکھایا گیا ہے اور جرمن آفسرگاؤں کے کھنڈرات کا معائنہ کر رہے ہیں۔
We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.