تاریخی فلم فوٹیج

سقرطِ وارسا

جرمن فوجی 8 اور 9 ستمبر سن 1939 کو وارسا پہنجے۔ جرمنی کی طرف سے وارسا کی ناکہ بندی کے دوران شہر کو ہوائی حملوں اور گولہ باری سے شدید نقصان پہنچا۔ وارسا نے 28 ستمبر کو ہتھیار ڈال دئے۔ یہاں جرمن فوجی وارسا پر قبضہ کر رہے ہیں۔ یہ فوٹیج ایک پولش خفیہ تنظیم کے فلمی یونٹ کی بنائی ہوئی فلم "ایک شہر کی کہانی" سے لی گئی ہے۔

مکمل نقل

ٹیگ


  • National Archives - Film

Thank you for supporting our work

We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.