تاریخی فلم فوٹیج

وارسا یہودی بستی میں میگڈے برگ سے جلاوطن ہو کر آنے والے یہودی

جرمنوں نے جرمنی میں موجود یہودیوں کو مشرق میں واقع مقبوضہ علاقوں کی جانب جلا وطن کرنا شروع کیا۔ اِن جلاوطنیوں کا آغاز 1941 میں ہوا۔ سب سے پہلے اُنہوں نے ھزاروں یہودیوں کو پولینڈ اور بالتیک ریاستوں میں قائم یہودی بستیوں میں جلاوطن کیا۔ جن یہودیوں کو جلاوطن کیا گیا، وہ وہاں پہلے سے موجود یہودیوں جیسے حالات کا شکار ہو گئے۔ بعد میں جرمنی سے پہنچنے والی بہت سی کھیپوں کو براہ راست مقبوضہ پولینڈ میں موجود قتل کے کیمپوں میں بھجوا دیا گیا۔ اِس فوٹیج میں، جرمن پروپیگنڈا یونٹ نے ایک فلم میں میگڈے جرمنی سے حالیہ طور پر یہودی کونسل کے زیر انتظام چلنے والے وارسا گھیٹو میں پہنچنے والے قیدیوں کو دکھایا گیا ہے۔ جولائی 1942 میں نازیوں نے بڑے پیمانے پر وارسا گھیٹو سے قریبی واقع ٹریبلنکا قتل کے کیمپ میں جلاونیاں شروع کر دیں۔

مکمل نقل

ٹیگ


  • Grinberg Archives
آرکائیوز کی تفصیلات دیکھیں

یہ صفحہ مندرجہ ذیل مقامات پر بھی دستیاب ہے:

Thank you for supporting our work

We would like to thank Crown Family Philanthropies and the Abe and Ida Cooper Foundation for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of all donors.