تاریخی فلم فوٹیج

آشوٹز کی آزادی

سوویت فوجی جنوری 1945 میں آشوٹز کے ہلاکت خیز کیمپ میں داخل ہوئے اور اُنہوں نے ھزاروں بیمار اور نڈھال لوگوں کو آزاد کرایا۔ یہ سوویت فوجی فوٹیج کیمپ کی آزادی کے فورا بعد لی گئی تھی۔ اس میں زبردستی ضبط تولید کے شکار افراد، زہریلے ٹیکے لگنے والے لوگوں اور جلد کی گرافٹنگ کے تجربات سے گزرے مریضوں کا سوویت ڈاکٹر معائنہ کر رہے ہیں۔

مکمل نقل

ٹیگ


  • National Archives - Film

Thank you for supporting our work

We would like to thank Crown Family Philanthropies and the Abe and Ida Cooper Foundation for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of all donors.