<p>آش وٹز (آش وٹز 1) کے مین کیمپ میں کچن بیرکوں، برقی باڑ اور بڑے گیٹ کا منظر۔ تصویر میں سامنے کے منظر میں "ایلبیٹ ماخٹ فرائی" کا نشان ہے۔ یہ تصویر سوویت فوجوں کی طرف سے اس کیمپ کی رہائی عمل میں آنے کے بعد لی گئی۔ آش وٹز، پولینڈ، 1945۔</p>

ٹیگ

آشوٹز

اس امیج کے بارے میں اضافی معلومات

تمام مواد ٹیگ کیا گیا ہے آشوٹز