تاریخی فلم فوٹیج

بوخن والڈ کی آزادی

بوخن والڈ سب سے بڑے حراستی کیمپوں میں سے ایک تھا۔ نازیوں نے اسے 1937 میں مرکزی جرمنی میں وائمر کے شمال مغرب میں واقع ایک جنگلاتی علاقے میں تعمیر کیا۔ امریکی فوجوں نے بوخن والڈ کیمپ کو 11 اپریل، 1945 کو آزاد کرایا۔ جب امریکی فوجی کیمپ میں داخل ہوِئے تو اُنہوں نے وہاں 20,000 سے زائد قیدیوں کو پایا۔ اس تصویر میں وہ منظر دکھائے گئے ہیں جو امریکی کیمرہ مینوں نے کیمپ میں بنائے تھے۔ ان میں زندہ بچ جانے والے قیدیوں اور ریڈ کراس کے ٹرکوں کی آمد کو دکھایا گیا ہے۔

مکمل نقل

ٹیگ


  • National Archives - Film
آرکائیوز کی تفصیلات دیکھیں

یہ صفحہ مندرجہ ذیل مقامات پر بھی دستیاب ہے:

Thank you for supporting our work

We would like to thank Crown Family Philanthropies and the Abe and Ida Cooper Foundation for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of all donors.