تاریخی فلم فوٹیج

نازی منصوبہ" کتابوں کو جلانا

11 دسمبر 1945 میں نیورمبرگ کی بین الاقوامی فوجی عدالت میں "نازی منصوبہ" کی یہ فلم بطور شہادت کے دکھائی گئی۔ اس فلم کو مقدمے کے لئے بڈ شلبرگ اور دوسرے امریکی فوجیوں نے مل کر بحریہ کے کمانڈر جیمز ڈونن کی نگرانی میں بنایا تھا۔ اس فلم کو بنانے والوں نے اس کیلئے مواد صرف جرمن ذرائع سے حاصل کیا جس میں سرکاری نیوزریل بھی شامل ہیں۔ اس فوٹیج کا عنوان ہے "کتابوں کو جلانا، 10 مئی "1933۔

مکمل نقل

ٹیگ


  • National Archives - Film

Thank you for supporting our work

We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.