منتخب مواد
ٹیگ
اپنی دلچسپی کے موضوع تلاش کریں اور ان سے متعلق مواد کیلئے انسائیکلوپیڈیا میں ریسرچ کریں
تمام شناختی کارڈ
ہولوکاسٹ کے دوران ذاتی تجربات کے بارے میں مزید جاننے کیلئے شناختی کارڈ تلاش کریں
طلبا کے لئے تعلیمی ویب سائٹ
موضوعات کے مطابق ترتیب دیا گیا اس معلوماتی ویب سائیٹ میں تاریخی تصاویر، نقشوں، نمونوں، دستاویزات اور شہادت پر مبنی کلپس کے ذریعے ہولوکاسٹ کی عمومی صورت حال پیش کی گئی ہے۔
خاکے
تصاویر دیکھئیے اور ان خاکوں کے ذریعے انسائیکلوپیڈیا کا مواد تلاش کیجئیے
ضرور پڑھیں
:
دوسری جنگ عظیم کے اختتام کے ساتھ ہی لاکھوں بچ جانے والے یہودی بے گھر لوگوں کے کیمپوں میں رہے۔ اتحادیوں نے ایسے کیمپ اپنے مقبوضہ جرمنی، آسٹریا اور اٹلی میں ان پناہ گزینوں کیلئے قائم کئے تھے جو یورپ سے روانگی کے انتظار میں تھے۔ اکثر یہودی بے گھر افراد نے یورپ کو چھوڑ کر فلسطین ہجرت کرنے کو ترجیح دی لیکن بہت سے یہودی امریکہ بھی جانا چاہتے تھے۔ اُنہوں نے اُس وقت تک بے گھر افراد کے کیمپوں میں رہنے کا فیصلہ کیا جب تک کہ وہ یورپ سے روانہ نہ ہو پائیں۔ 1946 کے اختتام تک یہودی بے گھر افراد کی تعداد تقریباً 250،000 تھی جس میں سے 185،000 جرمنی میں، 45،000 آسٹریا میں اور 20،000 اٹلی میں تھے۔ اکثر بے گھر یہودی پولینڈ کے پناہ گزین تھے۔ ان میں سے بہت سے جنگ کے دوران جرمنی سے بھاگ کر سوویت یونین کے داخلی حصوں کی طرف چلے گئے۔ دوسرے بے گھر یہودی چیکوسلواکیہ، ہنگری اور رومانیہ سے آئے تھے۔
We would like to thank Crown Family Philanthropies and the Abe and Ida Cooper Foundation for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of all donors.