ایک لاغر بچہ وارسا یہودی بستی کی سڑکوں پر کھانا کھا رہا ہے۔ وارسا، پولنڈ 1940 اور 1943 کے درمیان۔
آئٹم دیکھیںکلوسنر اِنڈرزڈورف بچوں کے مرکز میں ایک لڑکی۔ اِس تصویر میں وہ زندہ بچ جانے والوں کی تلاش کیلئے رشتہ داروں کی مدد کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ یہودی اور غیر یہودی بچوں کی ایسی تصویریں اخبار میں شائع کی گئیں تاکہ خاندانوں کے ملاپ کیلئے سہولت فراہم کی جا سکے۔ جرمنی، مئی 1945 کے بعد۔
آئٹم دیکھیںبچے یہودی بستی کی گلیوں میں کھانا کھا رہے ہیں۔ وارسا، پولینڈ، 1940 اور 1943 کے درمیان۔
آئٹم دیکھیںیہودی بستی کے مرکزی جیل میں باڑ کی دوسری جانب سے خاندان کے افراد ایک بچے کو الوداع کہہ رہے ہیں۔ یہاں "گیہس پیرے" ایکشن کے دوران بچوں، بیماروں اور بزرگ لوگوں کو چیلمنو بھیجے جانے تک قید رکھا جاتا تھا۔ لوڈز، پولینڈ، ستمبر 1942۔
آئٹم دیکھیں"گیہسپر" (کرفیو) کارروائی کے دوران پولینڈ کی لوڈز یہودی بستی سے یہودی بچوں کی جلاوطنی۔ ستمبر 1942 ۔
آئٹم دیکھیںکوونو گھیٹو میں دو نوجوان بھائي ایک فیملی تصویر میں بیٹھے ہوئے ہیں۔ اُنہیں ایک ماہ بعد مجدانک کیمپ پہنچا دیا گیا۔ کوونو، لیتھوانیا، فروری 1944۔
آئٹم دیکھیںآزادی کے فوری بعد آشوٹز کیمپ کے زندہ بچ جانے والے بچے بیرکوں سے باہر آرہے ہیں۔ پولینڈ، 27 جنوری 1945 کے بعد۔
آئٹم دیکھیںآزادی کے فوری بعد بوخن والڈ کے بچوں کے "بلاک نمبر 66" سے زندہ بچ جانے والے لوگ۔ یہ بچوں کیلئے مخصوص بیرکیں تھیں۔ جرمنی، 11 اپریل 1945۔
آئٹم دیکھیںلی چیمبون۔ سر۔ لگنان گاؤں کی پروٹسٹنٹ آبادی نے یہودی بچوں کو پناہ فراہم کی۔ فرانس، 1941 اور 1944 کے درمیان۔
آئٹم دیکھیںفادر برونو اُن یہودی بچوں کے ساتھ جنہیں اُنہوں نے جرمنوں سے چھپا رکھا تھا۔ ید واشیم نے فادر برونو کو "اقوام کے درمیان راست باز" کے خطاب سے نوازا۔ بیلجیم، جنگ کے زمانے میں۔
آئٹم دیکھیںکوونو یہودی بستی سے اسمگل کئے جانے سے کچھ دیر پہلے دو نوجوان کزن۔ ایک لیتھوانین خاندان نے اِن بچوں کو چھپا لیا اور یہ دونوں لڑکیاں جنگ کے دوران میں مرنے سے بچ گئیں۔ لیتھوانیا، اگست 1943۔
آئٹم دیکھیںبے دخل ہونے والے افراد کے بیڈ ریخن ھال کیمپ میں بچے۔ جرمنی، 1945۔
آئٹم دیکھیںیہودی پناہ گزیں بجے امریکی مقبوضہ جرمنی کے علاقے میں فلسطین جانے کیلئے جمع ہورہے ہیں۔ ایک پناہ گزیں یہودی جھنڈا لہرا رہا ہے۔ فرینکفرٹ، جرمنی، 10 اپریل 1946۔
آئٹم دیکھیںجرمن یہودی یتیم بچے آلیہ بیٹ ("غیر قانونی" ہجرت) کے ایک حصہ کے طور پر فلسطین جاتے ہوئے مارسے کے ریل روڈ اسٹیشن پر پہنچتے ہیں۔ مارسے، فرانس، 25 مارچ 1948۔
آئٹم دیکھیںجنگ کے بعد، ہالوکاسٹ کے نتیجے میں ہزاروں یہودی بچے یورپ بھر کے یتیم خانوں میں پہنچ گئے۔ بیلجیم کے شہر ایٹربیک کے اس بچوں کے مرکز میں چھوٹے بچے چھپے رہنے کی وجہ سے بچ گئے لیکن ان کے والدین کو جلاوطن کرکے آشوٹز بھیج دیا گیا۔
آئٹم دیکھیںWe would like to thank Crown Family Philanthropies and the Abe and Ida Cooper Foundation for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of all donors.