نازی سیٹلائٹ ریاست سلواکیہ میں ہیلنکا گارڈ کے ممبران مارچ کرتے ہوئے۔ تاریخ غیر یقینی۔
آئٹم دیکھیںیہودی بستی میں جرمن ایس ایس اور ہنگیرین ایرو کراس کی دہشت گردی کا نشانہ بننے والے۔ یہ لاشیں ڈوہانی اسٹریٹ کی پیسٹر یہودی عبادتگاہ کے صحن میں پائی گئیں۔ بوڈاپیسٹ، ہنگری، جنوری 1945ء۔
آئٹم دیکھیںبلغاریہ کے مقبوضہ مقدونیہ اور تھریس سے یھودیوں کو "مونوپول" تمباکو فیکٹری میں قید کیا جاتا تھا جو ٹرانزٹ کیمپ کے طور پر استعمال کیا جاتا تھا۔ بالآخر انہیں ٹریبلنکا کی قتل گاہ میں جلا وطن کر دیا جاتا تھا۔ اسکوپجے، مقدونیہ، مارچ 11-31، 1943ء:
آئٹم دیکھیںبلغارہ کے مقبوضہ مقدونیہ اور تھریس سے یھودیوں کو "مونوپول" تمباکو فیکٹری میں قید کیا جاتا تھا جو ٹرانزٹ کیمپ کے طور پر استعمال کیا جاتا تھا۔ بالآخر انہیں ٹریبلنکا کی قتل گاہ میں جلا وطن کر دیا جاتا تھا۔ اسکوپجے، مقدونیہ، مارچ 11-31، 1943ء:
آئٹم دیکھیںجرمن پولیس اور یوکرائن کے حلیفوں نے یہودی قیدیوں کو گولی مارنے سے پہلے کپڑے اتارنے پر مجبور کر دیا۔ چرنیگوف، سوویت یونین، 1942ء۔
آئٹم دیکھیںپھانسی سے پہلے یہودی افراد لتھوئینین حلیف گارڈز کی نگرانی میں۔ پونری، جون-جولائی، 1941ء۔
آئٹم دیکھیںنازی اور لیٹوین ملیشیا کے آدمیوں نے یہودیوں کو کپڑنے اتارنے کا حکم دیا اور پھر انہیں خندق میں ڈال کر گولی مار دی۔ لئیپاجا کے قریب، لیٹویا، دسمبر 1941ء۔
آئٹم دیکھیںکلوگا جبری مشقت کے کیمپ میں سوویت فوجیوں کے ذریعے دریافت کردہ قیدیوں کی لاشیں۔ نازی گارڈز اور اسٹونین حلیفوں نے قیدیوں کو ہلاک کرنے کے بعد جلانے کیلئے لاشوں کے انبار لگا دیے۔ ایسٹونیا، ستمبر 1944ء۔
آئٹم دیکھیںوہ جگہ جہاں آئن سیٹسگروپ (گشتی قاتل یونٹ) کے اہلکاروں اور اسٹونین حلیفوں نے ستمبر 1941 میں یہودیوں کو اجتماعی پھانسی دی۔ کالیوی۔ لیوا، ایسٹونیا، ستمبر 1944 کے بعد۔
آئٹم دیکھیںپیرے لیول، وکی فرانس حکومت کے سربراہ اور نازیوں کے مددگار۔ فرانس، تاریخ غیر یقینی۔
آئٹم دیکھیںڈینوب دریا کے کنارے شوٹنگ کے بعد کا منظر؛ جرمن حلیف ایرو کراس پارٹی کے ممبران نے ڈینوب دریا کے کنارے ہزاروں یھودیوں کا قتل عام کیا۔ بوڈاپیسٹ، ہنگری، 1944ء۔
آئٹم دیکھیںفاشسٹ ایرو کراس پارٹی کے ممبران یہودیوں کو گرفتار کرتے ہیں۔ بوڈاپپسٹ ، ہنگری، اکتوبر-دسمبر 1944ء۔
آئٹم دیکھیںایرو کراس پارٹی کے اعلی ممبران نازی افسران کے ساتھ۔ بڈاپسٹ، ہنگری، خزاں 1944ء۔
آئٹم دیکھیںہوریا سیما، آئرن گارڈ کے رہنما اور 1940ء میں رومانیہ کی حکومت کے نائب وزیر اعظم۔ بخاریسٹ، رومانیہ، 1940 ۔
آئٹم دیکھیں21-23 جنوری کے آئرن گارڈ منظم قتل عام کے دوران سفارڈک سناگاگ کو تباہ کر دیا گیا۔ بخارسٹ، رومانیہ، جنوری 1941۔
آئٹم دیکھیںلاسی میں منظم قتل عام سے پچنے والے رومانیہ کے یہودیوں کو پولیس لاسی سے کالاراسی روانہ کرنے کے دوران ٹرین میں زبردستی سوار ہونے پر مجبور کر رہی ہے۔ لاسی، رومانیہ، جون 1941ء کے آخر میں۔
آئٹم دیکھیںرومانوی فوجی کیشینیو سے یہودیوں کی جلاوطنی کی نگرانی کر رہے ہیں۔ کیشینیو، بیسارابیہ، رومانیہ،28 اکتوبر، 1941ء۔
آئٹم دیکھیںاوسٹاسا (کروشین فاشسٹ) سپاہی، ہرزیگووینا میں لوگوں کو پھانسی کی طرف لے جا رہے ہیں، جرمنوں کی حامی فاشسٹ کروشیا ریاست جو یوگوسلاویہ کی تقسیم کے بعد قائم ہوئی۔ کروشیا، 1941ء اور 1944ء کے درمیان۔
آئٹم دیکھیںاوسٹاسا (کروشیائی فاشسٹ) فوجی، خنجر اور سنگین کے ذریعے ایک شخص کو ہلاک کر رہے ہیں۔ یوگوسلاویہ، 1941ء اور 1944ء کے درمیان۔
آئٹم دیکھیںاوسٹاسا (کروشیائی فاشسٹ) کیمپ کے گارڈز ایک یہودی آدمی کو گولی مارنے سے پہلے انگھوٹی اتارنے کا حکم دے رہے ہیں، جیسینوویک حراستی کیمپ، یوگوسلاویہ، 1941ء اور 1945ء کے درمیان۔
آئٹم دیکھیںسیسک میں کچھ بچے زمین پر بیٹھے ہیں اور کچھ زمین پر ہی سو رہے ہیں۔ یہ بچوں کیلئے استاسا (کروشئن فاشسٹ) حراستی کیمپ ہے۔ یوگوسلاویہ، دوسری جنگ عظیم کے دوران۔
آئٹم دیکھیںاوسٹاسا (کروشیائی فاشسٹ) کے ستم رسیدہ افراد کی لاشیں ساوا دریا کے کنارے پر۔ جیسینوویک حراستی کیمپ، یوگوسلاویہ، 1941ء اور 1945ء کے درمیان۔
آئٹم دیکھیںدشمن سے تعاون کرنے والی نارویجین حکومت کا رہنماہ وڈکون کوئسلنگ اوسلو میں ایک تقریب کے دوران سلامی کا جواب دے رہا ہے۔ ناروے، اپریل 1940ء کے بعد۔
آئٹم دیکھیں
We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.