جرمن نسل اور نوآبادکاری کے مرکزی دفتر (آر یو ایس ایچ اے) کی طرف سے بے دخل کئے گئے پولش افراد کے اکٹھا ہونے کا مقام۔ سول، پولینڈ، 24 ستمبر، 1940۔
آئٹم دیکھیںجرمنوں نے پولینڈ ریاست کی نشانیاں تباہ کردیں۔ یہاں دو جرمن فوجی کراکاؤ میں گرن والڈ کی یادگار کے برابر کھڑے ہیں۔ پولینڈ 1940۔
آئٹم دیکھیںفرانس کی شکست کے بعد ایڈولف ہٹلر اور اس کا ذاتی آرکیٹکٹ، البرٹ اسپیئر، پیرس میں۔ پیرس، فرانس، 23 جون 1940
آئٹم دیکھیںاتحادی افواج کی طرف ست آزادی دلائے جانے سے کچھ ہی دیر پہلے فرانسیسی مزاحمت کے جنگ جوؤں نے مقبوضہ فرانس کے تمام علاقوں میں بغاوت کی آگ لگا دی۔ یہاں مرسیلے کی بغاوت کے دوران جنگ جو ہتھیار اکھٹے کررہے ہیں۔ مرسیلے، فرانس، اگست 1944
آئٹم دیکھیںWe would like to thank Crown Family Philanthropies and the Abe and Ida Cooper Foundation for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of all donors.