جرمن فوجی وارسا یہودی بستی میں بغاوت کے دوارن یہودیوں کو گرفتار کرتے ہوئے۔ پولنڈ، مئی 1943۔
آئٹم دیکھیںایک یہودی مزاحمتی گروپ (آرگنائزیشن جیویس ڈی کامبیٹ) کے اراکین۔ ایسپیناسئیر، فرانس، دوران جنگ۔
آئٹم دیکھیںیہودی چھاتہ بردار فوجی حنا سزینس کا فلسطین میں پہلا دن۔ حیفہ، فلسطین، 19 ستمبر 1939۔
آئٹم دیکھیںسلواک قومی بغاوت کے دوران یہودی چھاتہ بردار فوجی حوائوہ ریک یہودیوں کی مدد کرنے کے اپنے مشن سے پہلے۔ فلسطین، ستمبر 1944 سے پہلے۔
آئٹم دیکھیںٹریبلنکا بغاوت میں شامل تین افراد جو فرار ہونے میں کامیاب ہوئے اور یوں جنگ میں بچ گئے۔ وارسا، پولینڈ 1945۔
آئٹم دیکھیںسوبی بور قتل گاہ میں بغاوت کے شرکاء میں سے چند کا گروپ فوٹو۔ پولینڈ، اگست 1944۔
آئٹم دیکھیںنووو گروڈوک کے قریب نالی بوکی جنگل میں یہودی حامی۔ پولنڈ، 1942 یا 1943۔
آئٹم دیکھیںیہودی حامیوں کا ایک گروپ ویلنا کے قریب رودنیکی جنگل میں، 1942 اور 1944 کے درمیان۔
آئٹم دیکھیںیہودی حامی جو وارسا یہودی بستی کی بغاوت میں بچ گئے تھے، ویسزکاؤ جنگل میں ایک خاندان کے کیمپ میں۔ جون، 1944۔
آئٹم دیکھیںوارسا یہودی بستی کی بغاوت کے دوران چھپے ہوئے یہودیوں کو نکالنے کی ایک کوشش میں نازیوں نے رہائشی عمارتوں کو نذر آتش کر دیا۔ اِس دوران یہودیوں کے گھر آگ کی لپیٹ میں۔ پولنڈ، 19 اپریل-16 مئی، 1943۔
آئٹم دیکھیںایس۔ ایس اور پولیس کا لیڈر جوئرگن سٹروپ وارسا گھیٹو کی بغاوت کے دوران گرفتار کئے گئے دو یہودیوں سے پوچھ گچھ کر رہا ہے۔ پولینڈ، 19 اپریل- 16 مئی 1943۔
آئٹم دیکھیںوارسا یہودی بستی میں بغاوت کے دوران ایس ایس فوجیوں نے یہودی مزاحمتی کارکنوں کو گرفتار کر لیا۔ وارسا، پولینڈ، 19 اپریل-16 مئی، 1943۔
آئٹم دیکھیںفرانسیسی مزاحمتی تحریک کی یہودی رکن سیمون شلوس جرمن ملٹری ٹرائبیونل کی طرف سے موت کی سزا پانے کے بعد زیر نگرانی۔ اُنہیں 2 جولائی 1942 کو پھانسی دے دی گئی۔ پیرس، فرانس، 14 اپریل 1942۔
آئٹم دیکھیں
We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.