لی ۔ چیمبون ۔ سر ۔ لگنون کے گاؤں کی پروٹسٹنٹ آبادی نے یہودی بچوں کو پناہ دی۔ فرانس، 1941۔
آئٹم دیکھیںلی چیمبون۔ سر۔ لگنان گاؤں کی پروٹسٹنٹ آبادی نے یہودی بچوں کو پناہ فراہم کی۔ فرانس، 1941 اور 1944 کے درمیان۔
آئٹم دیکھیںپیٹر فائیگل کی ڈائری کا ایک صفحہ۔ یہ ایک یہودی بچہ تھا جسے لی ۔ چیمبون ۔ سر ۔ لگنون کے پروٹسٹنٹ گاؤں میں چھپایا گیا۔ ان تصویروں میں اس کے والدین کو دکھایا گیا ہے جو ایک حراستی کیمپ میں ختم ہوگئے۔ عبارت فرانسینی اور جرمن زبانوں میں ہے۔ لی ۔ چیمبون ۔ سر ۔ لگنون, فرانس, 1942-1943.
آئٹم دیکھیںپیٹر فائیگل کی تصویر جو لی ۔ چیمبون ۔ سر ۔ لگنون کے پروٹسٹنٹ گاؤں میں چھپایا جانے والا ایک یہودی بچہ تھا۔ لی چیمبون, فرانس، اگست 9، 1943.
آئٹم دیکھیںلی چیم بون کا منظر جہاں گاؤں کی پروٹیسٹنٹ آبادی کی اکثریت نے یہودیوں کو نازیوں سے چھپایا تھا۔ لی چیم بون - سر - لگنان، فرانس، تاریخ نامعلوم۔
آئٹم دیکھیںلی چیمبون کے ایک پنشن کا پوسٹ کارڈ جسے نازیوں سے چھپائے جانے والے بچوں کی پناہ گاہ کے طور پر استعمال کیا جاتا تھا۔ لی - چیمبون - سر - لگنون، فرانس، تاریخ نامعلوم۔
آئٹم دیکھیںيہودی بچے جنہيں ڈینیل ٹراکمے (عینک میں، پیچے، درمیان میں) کے زیر ہدایت بچوں کے ایک ہوم مائیسن دیس روچز میں پناہ دی گئی۔ لی چیمبون - سر - لگنان، فرانس, 1941 اور1943 کے درمیان
آئٹم دیکھیں
We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.