آزادی کے فوری بعد آشوٹز کیمپ کے زندہ بچ جانے والے بچے بیرکوں سے باہر آرہے ہیں۔ پولینڈ، 27 جنوری 1945 کے بعد۔
آئٹم دیکھیںبرجن بیلسن کیمپ کی آزادی کے بعد ایک قیدی۔ جرمنی، 15 اپریل 1945 کے بعد۔
آئٹم دیکھیںآزادی کے فوراً بعد کیمپ میں زندہ بچ جانے والے ایک شخص کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔ برجن بیلسن، جرمنی 15 اپریل 1945 کے بعد۔
آئٹم دیکھیںآزادی کے فوراً بعد کیمپ کے زندہ بچ جانے والے لوگ ایک کھیت میں کھانا پکا رہے ہیں۔ برجن بیلسن، جرمنی 15 اپریل 1945 کے بعد۔
آئٹم دیکھیںبوخن والڈ حراستی کیمپ میں آزاد ہونے والے قیدیوں کا سخت بھیڑ کے باعث احتجاجی مظاہرہ، جرمنی، 23 اپریل 1945۔
آئٹم دیکھیںامریکی فوج کے اہلکار بوخن والڈ حراستی کیمپ میں لاشوں کا معائنہ کر رہے ہیں۔ یہ تصویر کیمپ کو آزاد کرائے جانے کے بعد لی گئی۔ جرمنی، 18 اپریل، 1945۔
آئٹم دیکھیںآزادی کے فوری بعد بوخن والڈ کے بچوں کے "بلاک نمبر 66" سے زندہ بچ جانے والے لوگ۔ یہ بچوں کیلئے مخصوص بیرکیں تھیں۔ جرمنی، 11 اپریل 1945۔
آئٹم دیکھیںکیمپ کی آزادی کے فوراً بعد بوخن والڈ حراستی کیمپ کے باقی ماندہ لاغر لوگ۔ جرمنی 11 اپریل سن 1945۔
آئٹم دیکھیںآزادی کے فورا بعد ایک روسی ڈاکٹر آشوٹز کیمپ کے زندہ بچ جانے والے لوگوں کا طبی معائنہ کررہا ہے۔ پولینڈ، 18 فروری،1945۔
آئٹم دیکھیںموٹ ہوسن کیمپ کی آزادی کے فوراً بعد لاشوں کے ڈھیر۔ آسٹریا، 5 مئی 1945کے بعد۔
آئٹم دیکھیں
We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.