کالینن حامی یونٹ (بیئلسکی گراپ) کے ارکان کا نالیبوکی جنگل میں ہوائی اڈے کی حفاظت کیلئے تعیناتی کے دوران گروپ فوٹو۔ 1941 ۔ 1944 ۔
آئٹم دیکھیںنالیبوکی جنگل میں بیئلسکی بھائیوں کے یہودی حامیوں کے گروپ کے ایک بانی اسائل بیئلسکی کا پورٹریٹ۔ وہ 1944 میں سوویت محاذ پر ہلاک کر دئے گئے۔ نوووگروڈوک، پولینڈ، 1941 سے قبل۔
آئٹم دیکھیںجنگ کے بعد ٹوویا بیئلسکی کا پورٹریٹ۔
آئٹم دیکھیںبیئلسکی حامی گروپ کے ایک بانی رکن ایلگزانڈر بیئلسکی کا جنگ کے بعد ایک پورٹریٹ۔ 1945-1948 ۔
آئٹم دیکھیںآزادی سے کچھ ہی دیر قبل بیئلسکی حامیوں کا ایک گروپ ایک اجتماعی قبر کے قریب۔ پولینڈ، 1945 ۔
آئٹم دیکھیںسابق بیئلسکی حامی جوزف بالڈو اپنے چھوٹے بیٹے کی ساتھ تصویر کھنچواتے ہوئے۔ فوہرن والڈ، جرمنی، ca. 1945 ۔
آئٹم دیکھیںپیئوٹر کولینڈا کا جنگ کے بعد ایک پورٹریٹ۔ وہ نوووگروڈیک کے ایک زمیندار تھے اور زئینسیولسکی اور بیئلسکی دونوں خاندانوں سے قبل از جنگ واقف تھے۔ جنگ کے دوران اُنہوں نے خواتین کو چھپنے کی جگہ فراہم کی تھی جو بعد میں بحفاظت جنگل میں چلی گئیں۔ اُنہوں نے جنگل میں رہنے کے دوران بیئلسکی گروپ کی مدد جاری رکھی۔
آئٹم دیکھیںسابق بیئلسکی حامی برل کاگن کی شادی کا پورٹریٹ۔ ایمڈن، جرمنی، 3 اپریل، 1948 ۔
آئٹم دیکھیںنوووگروڈیک کے سابق بیئلسکی حامیوں کا گروپ فوٹو جو بے دخل افراد کے فوہرنوالڈ کیمپ میں لیا گیا۔ جرمنی، 3 اپریل، 1948 ۔
آئٹم دیکھیں
We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.