Postwar portrait of Piotr Kolenda. He was a landowner from Nowogrodek who knew both the Dzienciolski and Bielski families before ... [LCID: 60237]
تفصیلات
تصویریں

پیئوٹر کولینڈا کا جنگ کے بعد ایک پورٹریٹ۔

پیئوٹر کولینڈا کا جنگ کے بعد ایک پورٹریٹ۔ وہ نوووگروڈیک کے ایک زمیندار تھے اور زئینسیولسکی اور بیئلسکی دونوں خاندانوں سے قبل از جنگ واقف تھے۔ جنگ کے دوران اُنہوں نے خواتین کو چھپنے کی جگہ فراہم کی تھی جو بعد میں بحفاظت جنگل میں چلی گئیں۔ اُنہوں نے جنگل میں رہنے کے دوران بیئلسکی گروپ کی مدد جاری رکھی۔


  • US Holocaust Memorial Museum, courtesy of Larry Rosenbach

Thank you for supporting our work

We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.