زائلشائم میں بے دخل افراد کے کیمپ کا منظر۔ زائلشائم، جرمنی، 1945۔
آئٹم دیکھیںکلوسنر اِنڈرزڈورف بچوں کے مرکز میں ایک لڑکی۔ اِس تصویر میں وہ زندہ بچ جانے والوں کی تلاش کیلئے رشتہ داروں کی مدد کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ یہودی اور غیر یہودی بچوں کی ایسی تصویریں اخبار میں شائع کی گئیں تاکہ خاندانوں کے ملاپ کیلئے سہولت فراہم کی جا سکے۔ جرمنی، مئی 1945 کے بعد۔
آئٹم دیکھیںنئی تشکیل پانے والی ریاست اسرائیل کے نئے شہریوں کو لیکر آنے والا یہودی پناہ گذینوں کا جہاز "پین یارک" حیفہ میں لنگر انداز ہو رہا ہے۔ یہ جہاز جنوبی یورپ سے سائپرس کے راستے اسرائیل پہنچا۔ حیفہ، اسرائیل، ۹ جولائی، 1948۔
آئٹم دیکھیںتل ابیب کی سڑکوں پر لوگوں کا ہجوم اسرائیل کے قیام کی سالانہ تقریب کا جشن منانے کیلئے اکھٹا ہوا۔ تل ابیب، اسرائیل، مئی 1949
آئٹم دیکھیں
We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.