تفصیلات
تصویریں

نئی تشکیل پانے والی ریاست اسرائیل کے نئے شہریوں کو لیکر آنے والا یہودی پناہ گذینوں کا جہاز "پین یارک" حیفہ میں لنگر انداز ہو رہا ہے۔

نئی تشکیل پانے والی ریاست اسرائیل کے نئے شہریوں کو لیکر آنے والا یہودی پناہ گذینوں کا جہاز "پین یارک" حیفہ میں لنگر انداز ہو رہا ہے۔ یہ جہاز جنوبی یورپ سے سائپرس کے راستے اسرائیل پہنچا۔ حیفہ، اسرائیل، ۹ جولائی، 1948۔


  • National Archives and Records Administration, College Park, MD
آرکائیوز کی تفصیلات دیکھیں

یہ صفحہ مندرجہ ذیل مقامات پر بھی دستیاب ہے:

The Jewish refugee ship "Pan-York," carrying new citizens to the recently established state of Israel, docks at Haifa. [LCID: 45100]

Thank you for supporting our work

We would like to thank The Crown and Goodman Family and the Abe and Ida Cooper Foundation for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of all donors.