جرمن حملہ آور فوجی بڈگاش پہنچتے ہوئے۔ پولینڈ، 18 ستمبر 1939۔
آئٹم دیکھیںپولش لوگ محصور وارسا کے کھنڈراٹ کے پاس سے گزر رہے ہیں۔
جنگ کی تباہ حالی کی منظر کشی کرتی ہوئی یہ تصویر جولین برائن (1899-1974) نے کھینچی۔ جولین برائن دستاویزی فلمیں بناتے تھے جنہوں نے دنیا بھر کے ممالک میں افراد اور برادریوں کی روز مرہ زندگی اور ثقافت کے بارے میں تصاویر بنائیں۔
آئٹم دیکھیں
مشرقی محاذ پر دسمبر 1943 میں سوویت حملہ کے دوران سوویت یونین میں جرمن فوجی۔ جرمن فوجیوں نے جون 1941 میں سوویت علاقے پر حملہ کیا لیکن اسٹالنگراڈ کی لڑائی کے بعد اُنہیں جوابی حملوں کا سامنا کرنا پڑا۔ 16 دسمبر 1943۔
آئٹم دیکھیںایک جرمن فوجی دستہ تباہ شدہ سوویت ٹینک کے پاس کیچر میں سے گزرنے کی جدوجہد کر رہا ہے۔ نیول، سوویت یونین، موسم خزاں 1943 ۔
آئٹم دیکھیںنارمنڈی کے ساحلوں پر D-Day کے دن یورپ میں جرمنی فوجیوں کے خلاف ایک دوسری فرنٹ قائم کرنے کیلئے فرانس کے حلیفی حملہ کے شروعات میں برطانوی فوجی اتر رہے ہیں۔ نارمنڈی، فرانس، 6 جون، سن 1944۔
آئٹم دیکھیںنارمنڈی کے ساحلوں پر D-Day کے دن یورپ میں جرمنی فوجیوں کے خلاف ایک دوسری فرنٹ قائم کرنے کیلئے فرانس کے حلیفی حملہ کے شروعات میں برطانوی فوجی اتر رہے ہیں۔ نارمنڈی، فرانس، 6 جون، سن 1944۔
آئٹم دیکھیںنارمنڈی کے ساحلوں پر D-Day کے دن یورپ میں جرمنی فوجیوں کے خلاف ایک دوسری فرنٹ قائم کرنے کیلئے فرانس کے حلیفی حملہ کے شروعات میں امریکی فوجی اتر رہے ہیں۔ نارمنڈی، فرانس، 6 جون، سن 1944۔
آئٹم دیکھیں
We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.