Poles walk among the ruins of besieged Warsaw. [LCID: 47270]
تفصیلات
تصویریں

پولش لوگ محصور وارسا کے کھنڈراٹ کے پاس سے گزر رہے ہیں

پولش لوگ محصور وارسا کے کھنڈراٹ کے پاس سے گزر رہے ہیں۔

جنگ کی تباہ حالی کی منظر کشی کرتی ہوئی یہ تصویر جولین برائن (1899-1974) نے کھینچی۔ جولین برائن دستاویزی فلمیں بناتے تھے جنہوں نے دنیا بھر کے ممالک میں افراد اور برادریوں کی روز مرہ  زندگی اور ثقافت کے بارے میں تصاویر بنائیں۔

 


ٹیگ


  • US Holocaust Memorial Museum, courtesy of Julien Bryan
آرکائیوز کی تفصیلات دیکھیں

Thank you for supporting our work

We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.