Anna Gutman (Boros) visits her rescuer Dr. Mohamed Helmy in 1980.
تفصیلات
تصویریں

اینا گٹ مین (بوروس) 1980 میں اُنہیں ریسکیو کرنے والے ڈاکٹر محمد ہیلمی سے ملنے آئیں

اینا گٹ مین (بوروس) (درمیان میں بیٹھییں) ، اُن کی بیٹی اور داماد 1980 میں ڈاکٹر ہیلمی (بائیں طرف بیٹھے ہوئے) اور اُن کی بیگم ایمی سے ملنے برلن آئے۔ ڈاکٹر ہیلمی نے گٹ مین کو دوسری عالمی جنگ کے تمام دورانیے میں اپنے گھر پر چھپائے رکھا۔

 


ٹیگ


  • Courtesy of Carla Greenspan

یہ صفحہ مندرجہ ذیل مقامات پر بھی دستیاب ہے:

Thank you for supporting our work

We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.