سیمی وورٹمین۔ گلاسوگ ایک ۹ ماہ کی یہودی بچی لئینٹجے کے ساتھ جسے اُنہوں نے چھپا لیا تھا۔ وورٹمین۔ گلاسوگ اُس نیٹ ورک میں بہت فعال تھیں جس نے یہودی بچوں کیلئے فاسٹر ھوم، چھپنے کی جگہیں اور جعلی شناختی دستاویزات فراہم کیں۔ بعد میں اُنہیں "قوموں میں راست باز" کا خطاب دیا گیا۔ ایمسٹرڈیم، نیدرلینڈ، 1942 اور 1944 کے درمیان۔
We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.