Poster: "Greater Germany: Yes on 10 April" (1938). [LCID: bk000001]
تفصیلات
تصویریں

پوسٹر: "عظیم جرمنی: 10 اپریل (1938) کو ہاں کہیں"

پوسٹر: "عظیم جرمنی: 10 اپریل (1938) کو ہاں کہیں"۔ یہ انتخابی پوسٹر نازیوں کی سیاسی حمایت کا پرزور پیغام دیتا ہے جسے ایک مشترکہ نازی سیلیوٹ میں اٹھے ہوئے ہاتھوں کے ذریعہ پیش کیا گیا ہے۔ نازی پروپیگنڈے نے اکثروبیشتر ملک کو آگے بڑھانے کیلئے ایک اجتماعی تحریک پر زور دیا جسے اٹھے ہوئے زوائیے والے ہاتھوں کے ذریعہ پیش کیا گیا۔ یہ پوسٹرپروپیگنڈے کے سادے قابل اعتبار نعروں کے استعمال سے متعلق حکمت عملی کی وضاحت کرتا ہے، جس کے ساتھ اکثر نازی رنگوں سرخ، سیاہ اور سفید کے ذریعہ جلی تصاویر کو پیش کیا جاتا تھا۔ بنڈیسرشیو کوبلینز (Plak 003-003-085)


ٹیگ


  • US Holocaust Memorial Museum

یہ صفحہ مندرجہ ذیل مقامات پر بھی دستیاب ہے:

Thank you for supporting our work

We would like to thank Crown Family Philanthropies and the Abe and Ida Cooper Foundation for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of all donors.