During a roundup for deportation in eastern Poland in 1942, Gitta Rosenzweig—then three or four years old—was sent into hiding. [LCID: 15303]
تفصیلات
تصویریں

1942 میں مشرقی پولینڈ میں جلاوطنی کے لئے لوگوں کی پکڑ دھکڑ کے دوران، گیٹا روزنزوائیگ جو اس وقت تین یا چار سال کی تھی، اُسے چھپا دیا گیا تھا۔

1942 میں مشرقی پولینڈ میں جلاوطنی کے لئے لوگوں کی پکڑ دھکڑ کے دوران گیٹا روزنزوائیگ جو اس وقت تین یا چار سال کی تھی، اُسے چھپا دیا گیا تھا۔ وہ بالآخرایک عیسائی یتیم خانے میں پہنچ گئی۔ 1946 میں ایڈا روزنشٹائن کو جو اُس کے گھر والوں کی دوست تھی اور جو مارے جانے سے پچ گئی تھی، بچی کے بارے میں معلوم ہوا تو وہ اسے لینے آئی۔ یہودی بچہ چھپانے سے انکار کرنے کے بعد یتیم خانے نے اُس وقت گیٹا کو چھوڑ دیا جب ایڈا نے اُسے پہچان لیا اور ایک مقامی یہودی کمیٹی نے فیس ادا کی۔ گیٹا کی یہ تصویر اس کے یتیم خانہ چھوڑنے کے دن لی گئی تھی۔


ٹیگ


  • US Holocaust Memorial Museum
  • Gift of Gitta Rosenzweig
آرکائیوز کی تفصیلات دیکھیں

یہ صفحہ مندرجہ ذیل مقامات پر بھی دستیاب ہے:

Thank you for supporting our work

We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.