Janusz Korczak poses with children and staff at his orphanage
تفصیلات
تصویریں

یانوس کورجیک اپنے یتیم خانے میں بچوں اور عملے کے ساتھ پوز دیتے ہوئے

سن ‎1930-1939 وارسا میں موجود کورجیک کے یتیم خانے میں یانوس کورجیک (بیچ میں) اور سبینہ لیزروویکز (دائیں طرف) بچوں اور نوعمر عملے کے ساتھ۔ حالانکہ جب 1942 میں ٹریبلنکا میں انہیں قتل کرنے کے لیے جلاوطن کر دیا گیا تھا، کورجیک اور ان کا عملہ اپنے بچوں کے ساتھ ہی رہے۔


ٹیگ


  • United States Holocaust Memorial Museum, courtesy of Shlomo Nadel
آرکائیوز کی تفصیلات دیکھیں

Thank you for supporting our work

We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.