اپریل-مئی 1943 میں وارسا یہودی بستی کی بغاوت کے دوران جرمن فوجیوں کی طرف سے قید کئے جانیوالے یہودی۔ یہ تصویر اسٹروپ رپورٹ میں شامل کی گئی جو جرمن افواج کے کمانڈر ایس ایس میجر جنرل جوئرگن اسٹروپ کی مرتب کردہ ایلبم سے لی گئی ہے جس نے یہودی بستوں کی بغاوت کو کچل ڈالا تھا۔ اس البم کو نیورمبرگ بین الاقوامی فوجی عدالت میں بطور شہادت متعارف کرایا گیا تھا۔ اس عدالتی کارروائی کے بعد کی کئی دہائیوں سے یہ تصویر ہولوکاسٹ کی کلیدی تصاویر میں سے ایک بن گئی ہے۔
We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.