یکم اگست 1936 کو ہٹلر نے برلن، جرمنی میں 11 ویں سمر اولمپک گیمز کا افتتاح کیا۔ ایک نئی اولمپک رسم کا افتتاح کرتے ہوئے ایک اکیلا ایتھلیٹ اولمپیا، یونان میں قدیمی کھیلوں کے مقام سے ریلے پر لگی ایک مشعل کو لئے ہوئے پہنچتا ہے۔ اس تصویر میں رنرز میں سے آخری کو دکھایا گیا ہے جو اولمپک کی مشعل کو اٹھائے ہوئے برلن میں اولمپک مشعل کو جلانے کیلئے پہنچا، جس کے ساتھ 11 ویں سمر اولمپک کھیلوں کا آغاز ہو گیا۔ برلن ، جرمنی، ہکم اگست 1936۔
We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.