Poster promoting the Nazi monthly publication Neues Volk. [LCID: 29463]
تفصیلات
تصویریں

نازیوں کے ماہانہ پرچے نیوس وولک کی ترویج وا شاعت کرنےوالا پوسٹر۔

نازیوں کے ماہانہ پرچے نیوس وولک کی ترویج وا شاعت کرنےوالا پوسٹر۔ صرف یہودیوں کا گروپ ہی ایسا نہیں تھا جنہیں "قومی برادری" کے تصور سے خارج کیا گیا تھا۔ نازی حکومت نے عقلی اور جسمانی معذوری کے حامل لوگوں کو بھی خارج کر دیا۔ نازیوں کے ماہانہ پرچے نیوس وولک کی ترویج واشاعت کرنےوالے اس پوسٹر کا عنوان ہے: "موروثی طور پر بیماراس شخص کی پوری زندگی کیلئے ہماری قومی برادری پر 60,000 ریخ مارکس کا بوجھ پڑے گا۔ شہریو، یہ آپ کی رقم ہے۔"اس اشاعت نے، جسے نازی پارٹی کے نسل سے متعلق دفتر سے شائع کیا جاتا تھا، غیر تندرست لوگوں کے سبب معاشرے پر پڑنے والے بوجھ پر زور دیا۔


ٹیگ


  • Deutsches Historisches Museum

یہ صفحہ مندرجہ ذیل مقامات پر بھی دستیاب ہے:

Thank you for supporting our work

We would like to thank Crown Family Philanthropies and the Abe and Ida Cooper Foundation for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of all donors.