American Major Frank B. Wallis (standing center), a member of the trial legal staff, presents the prosecution's case to the International ... [LCID: 08588]
تفصیلات
تصویریں

مقدمے کے قانونی عملے کے ایک رکن امریکی میجر فرینک بی والس (وسط میں کھڑے) نیورمبرگ میں بین الاقوامی فوجی عدالت میں استغاثہ کا مقدمہ پیش کر رہے ہیں۔

مقدمے کے قانونی عملے کے ایک رکن امریکی میجر فرینک بی والس (وسط میں کھڑے) نیورمبرگ میں بین الاقوامی فوجی عدالت میں استغاثہ کا مقدمہ پیش کر رہے ہیں۔ ایک چارٹ (اوپر بائیں طرف) وضاحت کرتا ہے کہ مدعا علیہان (نیچے بائیں طرف) نازی پارٹی کے تنظیمی منصوبہ میں کہاں فٹ ہوتے ہیں۔ دائیں جانب چار مقدمہ دائر کرنیوالے ممالک کے وکلاء ہیں۔ 22 نومبر 1945۔


ٹیگ


  • National Archives and Records Administration, College Park, MD
آرکائیوز کی تفصیلات دیکھیں

Thank you for supporting our work

We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.