تاریخی فلم فوٹیج

"نازی منصوبہ": ساتویں پارٹی کانگریس، 1935

11 دسمبر، 1945 کو نیورمبرگ کی بین الاقوامی فوجی عدالت میں فلم "نازی منصوبہ" بطور شہادت دکھائی گئی۔ یہ فلم مقدمے کے لئے بڈ شلبرگ اور دوسرے امریکی فوجیوں نے مل کر بحریہ کمانڈر جیمز ڈونووین کی نگرانی میں بنائی۔ اس فلم کو بنانے والوں نے صرف جرمنی کا اصلی مواد ہی استعمال کیا جس میں سرکاری نیوزریل بھی شامل ہے۔ "ساتوین پارٹی کانگریس 10 - 16 ستمبر 1935 " نامی اس فوٹیج میں ہرمن گورنگ کو محدود نسلی قوانین پاس کرتے دکھایا جارہا ہے۔

مکمل نقل

ٹیگ


  • National Archives - Film

Thank you for supporting our work

We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.