'ایک خطرناک جھوٹ: پروٹوکولز آف دی ایلڈرلی آف زائیون' کا آغاز اپریل 2006 میں امریکی ہالوکاسٹ میموریل میوزیم کے گونڈا تعلیمی مرکز میں ہو گیا۔
آئٹم دیکھیںپروٹوکولز کے اس شامی ایڈیشن میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ 11 ستمبر، 2001 کو ہونے والا دہشت گرد حملہ صیہونی سازش کا نتیجہ تھا۔ اس کے آخری باب میں بالآخر اسرائیلی ریاست کی تباہی کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ یہ دمشق، شام میں شائع ہوا، 2005 ۔ یہ اسرائیلی سفارتخانے کی طرف سے پیش کردہ تحفہ ہے۔
آئٹم دیکھیںپروٹوکولز کا اجاج نوواید کا عربی زبان میں یہ ترجمہ فلسطینی ریاست کی اطلاعاتی سروس کی اسپانسر کی گئی ویب سائیٹ پر دکھایا گیا ہے۔ یہ بیروت، لبنان میں شائع ہوا۔ 1996 ۔
آئٹم دیکھیںسعودی عرب کے شاہ فیصل 1970 کی دہائی کے آغاز میں ہمیشہ سرکاری مہمانوں کو پروٹولوز کے ایڈیشن کی کاپیاں تحفے کے طور پر پیش کیا کرتے تھے۔ یہ ایڈیشن 1969 میں کراچی پاکستان میں شائع ہوا۔ یہ تصویر حسن منائمنے کے توسط سے حاصل ہوئی۔
آئٹم دیکھیںایلفریڈ روزن برگ کا 1923 میں پروٹوکولز پر تبصرہ۔(یہ کاپی کتاب کا چوتھا ایڈیشن ہے)۔ پروٹوکولز نے نازیوں کے یہود دشمن تصور کو تقویت دی۔اس کی اشاعت 1933 میں میونخ میں ہوئی۔
آئٹم دیکھیںنیو یارک ہیرلڈ رپورٹر ہرمین برنسٹائن نے پروٹوکولز کو "تماتر یہودی لوگوں کو بدنام کرنے کی خاطر ایک طالمانہ اور بدترین جھوٹ قرار دیا۔" یہ 1921 میں نیو یارک میں شائع ہوا اور پھر 1928 میں اس کی دوبارہ اشاعت ہوئی۔
آئٹم دیکھیں1922 تک دی انٹرنیشنل جیو جرمنی میں اپنی 21 ویں اشاعت میں پہنچ چکی تھی۔ یہ 1922 میں لیپ زگ میں شائع ہوئی۔
آئٹم دیکھیںپروٹوکولز پر مبنی 'بین الاقوامی یہودی' جس کی پانچ لاکھ سے زائد کاپیاں فروخت ہوئیں۔ اس کا کم از کم 16 زبانوں میں ترجمہ کیا گیا۔ یہ ڈیئر بورن، مشیگن میں شائع ہوا۔ 1920 ۔
آئٹم دیکھیںیہ لندن میں شائع ہوا۔
آئٹم دیکھیں1920 کی دہائی کے دوران شائع ہونے والے ایڈیشنز کی طرح اس فرانسیسی زبان کے ایڈیشن میں کہا گیا کہ یہودی غیر ملکی اورخطرناک اثرات کے حامل ہیں۔ یہ پیرس میں شائع ہوا، 1920 ۔
آئٹم دیکھیں'زائیون کے دانشمندوں کے راز' پروٹوکولز کی پہلی دستاویزی شکل ہے جو روس کے باہر شائع ہوئی۔ شارلٹین برگ، جرمنی، 1920 ۔
آئٹم دیکھیںعجائب گھر میں رکھا ہوا یہ نمونہ یہ وضاحت کرتا ہے کہ نازیوں نے یہودیوں کے خلاف نفرت پھیلانے کیلئے "پروٹوکولز" کو استعمال کیا۔
آئٹم دیکھیںWe would like to thank Crown Family Philanthropies and the Abe and Ida Cooper Foundation for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of all donors.