نوجوان جرمن لڑکوں کا ایک گروپ برلن، جرمنی کی ایک باڑ پر لگے ڈیر شٹوئرمر، دیے ووچے اور دیگر پروپیگنڈا پوسٹر دیکھ رہا ہے۔ 1937
محوری طاقتوں کے لیڈر ایڈولف ہٹلر اور اٹلی کے وزیر اعظم بینیتو موسولینی کی جرمنی کے شہر میونخ میں ملاقات، 1940
ایس ایس فوجی پولش لوگوں کے ایک گروپ کو مار ڈالنے کی غرض سے ویٹانیو کے قریب ایک جنگل کی طرف لے جا رہے ہیں۔ ویٹانیو، پولینڈ، اکتوبر۔ نومبر 1939
ہولوکاسٹ کی تاریخ کے بارے میں جانئیے اور اس پیچیدہ عمل سے متعلق اپنی معلومات میں اضافہ کیجئیے۔ مضامین، ذاتی کہانیوں، ویڈیو، تصاویر، نمونوں، نقشوں اور مزید ذرائع کے ساتھ تحقیق کیجئیے۔
یورپ میں جب اتحادی افراج نے نازی جرمنی کے خلاف حملوں کا سلسلہ شروع کیا تو اُن کا سامنا حراستی کیمپوں میں موجود ھزاروں قیدیوں سے ہوا۔ اِن میں سے متعدد قیدی مقبوضہ پولینڈ کے قیدی کیمپوں سے جرمنی کے اندرونی علاقوں تک جبری مارچ کو برداشت کر چکے تھے۔ یہ قیدی بھوک پیاس اور بیماری کا شکار…
We would like to thank Crown Family Philanthropies and the Abe and Ida Cooper Foundation for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of all donors.