جغرافیائی اور موضوعاتی نقشوں سے متعلق حروف تہجی کی فہرست کو براؤز کریں جو ہولوکاسٹ اور دوسری جنگ عظیم سے پہلے، دوران اور بعد کے اہم مقامات کی عکاسی کرتی ہے۔ یہ نقشے کیمپوں، یہودی بستیوں، اور بڑے پیمانے پر قتل و غارت، اور مختلف جغرافیائی نقل و حرکت، جیسے فوجی آپریشن، جلاوطنی، یا یلغار کے مقامات بھی دکھاتے ہیں۔
جنوری 1942 میں برلن کی وانسی کانفرنس میں ایس ایس (نازی ریاست کے ایلیٹ گارڈ) اور جرمن حکومت کی وزارتوں کے نمائیندوں نے اندازہ لگایا کہ فائنل حل یعنی یورپی یہودیوں کو قتل کرنے کا نازی منصوبہ 11 ملین یورپی یہودیوں پر محیط ہو گا جس میں آئرلنڈ، سویڈن، ترکی ، اور برطانیہ جیسے غیر مقبوضہ…
We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.