جغرافیائی اور موضوعاتی نقشوں سے متعلق حروف تہجی کی فہرست کو براؤز کریں جو ہولوکاسٹ اور دوسری جنگ عظیم سے پہلے، دوران اور بعد کے اہم مقامات کی عکاسی کرتی ہے۔ یہ نقشے کیمپوں، یہودی بستیوں، اور بڑے پیمانے پر قتل و غارت، اور مختلف جغرافیائی نقل و حرکت، جیسے فوجی آپریشن، جلاوطنی، یا یلغار کے مقامات بھی دکھاتے ہیں۔
پورے جرمن مقبوضہ یورپ میں جرمنوں نے ان لوگوں کو گرفتار کیا جنھوں نے ان کے تسلط کو تسلیم کرنے سے انکار کیا اور جنہیں نسلی یا سیاسی اعتبار سے کم تر سمجھا گيا۔ جرمن تسلط کے خلاف مزاحمت کرنے والوں کو زیادہ تر جبری مشقت کے کیمپوں یا حراستی کیمپوں میں بھجوا دیا گیا۔ جرمنوں نے تمام تر مقبوضہ…
دوسری جنگ عظیم میں جرمنی نے یورپ میں اپنے مخالفین کو مختصر مدت کی فوجی کارروائیوں کے ذریعے شکست دی۔ جرمنی نے تیزی کے ساتھ یورپ کے بیشتر علاقوں پر قبضہ کر لیا اور وہ اگلے دو برس تک وہاں فاتح رہا۔ جرمنی نے پولینڈ کو شکست دے کر اُس پر قبضہ کر لیا (یہ حملہ ستمبر 1939 میں ہوا)، ڈنمارک (حملہ…
حتمی حل پر عمل درآمد کیلئے یوروپی ریلوے نیٹ ورک نے اہم کردار ادا کیا۔ جرمنی اور جرمن مقبوضہ یورپ سے یہودیوں کو ان ریل گاڑیوں سے مقبوضہ پولینڈ کے استیصالی کیمپوں میں لایا جاتا تھا جہاں انہیں ہلاک کر دیا جاتا تھا۔ جرمنوں نے اپنے مقاصد کو چھپانے کی کوشش میں اس جلاوطنی کو "مشرق کی جانب…
جرمنی کے مقام نیورمبرگ میں بین الاقوامی فوجی عدالت (آئی ایم ٹی) کے سامنے کلیدی جرمن حکام کے مقدمے پیش کئے گئے۔ آئی ایم ٹی میں برطانیہ، فرانس، سوویت یونین اور امریکہ کے جج شامل تھے۔ تاہم 1945 کے بعد چلائے گئے جنگی جرائم کے مقدمات کی بڑی اکثریت چھوٹی سطح کے اہلکاروں اور افسروں سے متعلق…
یہودی یورپ میں دو ہزار سال سے زائد عرصے سے رہتے آئے تھے۔ امریکی یہودی ییئر بُک نے سن 1933 میں یورپ کی مکمل یہودی آبادی 95 لاکھ کے لگ بھگ بتائی ہے۔ یہ تعداد دنیا بھر کی یہودی آبادی کے 60 فیصد کی نمائیندگی کرتی تھی جس کا تخمینہ ایک کروڑ 53 لاکھ لگایا گیا تھا۔ اکثر یہودی مشرقی یورپ میں رہتے…
1941 کے موسم گرما میں سوویت یونین پر جرمنی کے حملے کے بعد جرمنوں نے سوویت فوجوں سے قبضے میں لیے جانے والے علاقے میں یہودی مردوں، عورتوں، اور بچوں کا وسیع پیمانے پر اجتماعی قتلِ عام کا ارتکاب شروع کر دیا تھا۔ یہ قتل یورپی یہودیوں کے اجتماعی قتل عام، "یہودیوں کا آخری علاج" مہم کا حصہ تھے۔…
We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.