یہ خاندانی انجیل آندرے ٹروکمے کی ہے اور اس میں وہ شرحیں بھی ہیں جو اُنہوں نے اپنے وعظ ونصیحت کیلئے تیار کی تھیں۔ ٹروکمے فرانس کے شہر لی ۔ چیمبون ۔ سر ۔ لگنان میں ایک پروٹیسٹنٹ پیسٹر تھے۔ جنگ کے دوران اُنہوں نے اور قصبے کے رہنے والے لوگوں نے یہودیوں خاص طور پر یہودی بچوں اور دوسرے لوگوں کو جرمنوں سے پناہ دی تھی۔ اِس کارروائی نے ہزاروں پناہ گزینوں کو بچایا جس میں تقریبا 5،000 یہودی بھی شامل تھے۔ ایک حصے میں فرانسیسی زبان میں اُن کے ہاتھ کی لکھی ہوئی عبارت ہے "خوش وہ لوگ ہیں جو انصاف کیلئے پیاسے اور بھوکے ہیں؛ کیونکہ اُنہی کو سکون حاصل ہو گا"۔
We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.