نازی جرمنی کے نیم سرکاری اور شدید طور پر یہود مخالف اخبار دیئر شٹوئرمر نے اپنے اس 1934 کے شمارے میں دنیا پر حاوی ہونے سے متعلق یہودی پروگرام کے بارے میں خبردار کیا۔ اس مضمون کا عنوان تھا "دشمن کون ہے؟" اور اس میں یہودیوں پر سماجی نظام کو تباہ کرنے کے حوالے سے الزام عائد کیا گیا اور دعویٰ کیا گیا کہ یہودی جنگ چاہتے ہیں جبکہ باقی دنیا امن کی خواہاں ہے۔ دیئر شٹوئرمر، جولائی 1934 ۔
We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.