Hotel Reichshof flyer [LCID: 1998hsb4]
تفصیلات
مصنوعات

ہوٹل رائچشوف فلائر

ہیمبرگ، جرمنی میں رائچشوپ ہوٹل سے متعلق 1939 کا فلائر۔ فلائر پر لال ٹیگ واضع کر رہا تھا کہ یہودی مہمانوں کو ہوٹل کے ریستوران، بار یا استقبالیہ کمروں میں جانے کی اجازت نہیں ہے۔ ہوٹل کی انتظامیہ نے پابندی لگا رکھی تھی کہ یہودی مہمان کھانا اپنے کمروں میں ہی کھائيں۔ 1935 کے نیورمبرگ قانون کے مطابق یہودیوں کو جرمنی میں عوامی جگہوں سے منظم طریقے سے الگ کر دیا گیا تھا۔


ٹیگ


  • US Holocaust Memorial Museum - Collections

Thank you for supporting our work

We would like to thank Crown Family Philanthropies and the Abe and Ida Cooper Foundation for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of all donors.