Romani (Gypsy) woman's skirt [LCID: 1998bp5q]
تفصیلات
مصنوعات

رومانی (خانہ بدوش) عورت کا اسکرٹ

یہ سوتی اسکرٹ 1920 سے ہے۔ یہ ایک رومانی (خانہ بدوش) کا ہے جو فرنکفرٹ، جرمنی میں پیدا ہوئی تھی اور جنگ سے پہلے جرمنی میں رہتی تھی۔ نازیوں نے اس کو گرفتار کر لیا اور اس کو آشوٹز، ریونز بروئک، ماؤت ھوسن اور برگن بیلسن کیمپوں میں قید رکھا گیا۔ وہ مارچ 1945 میں برگن بیلسن کیمپ کی آزادی سے فوراً پہلے مر گئی تھی۔ اس کے شوہر اور اس کے چھ بچوں میں سے دو بچوں کو بھی ان کیمپوں میں مار دیا گيا تھا۔


ٹیگ


  • US Holocaust Memorial Museum - Collections

Thank you for supporting our work

We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.