سنگر کی اس سلائی مشین کو پولینڈ میں لوڈز کی یہودی بستی کے موچی استعمال کیا کرتے تھے۔ مئی 1940 سے جرمنوں نے یہودی بستی میں فیکٹریاں قائم کرنا شروع کردیں اور یہودی رہائشیوں کو جبری مشقت کے لئے استعمال شروع کردیا تھا۔ اگست 1942 تک یہودی بستی میں تقریبا 100 فیکٹریاں قائم ہوچکی تھیں۔ بڑی فیکٹریوں میں جرمن فوج کے لئے کپڑا، خاص طور پر وردیاں تیار کی جاتی تھیں۔۔
We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.