ایس ایس میجر جنرل جوئرگن اسٹروپ، جرمن فوجوں کا کمانڈر جس نے وارسا یہودی بستی کی بغاوت کو دبایا تھا۔ اُس نے تصویروں کا ایک البم اور دوسرا مواد جمع کیا۔ یہ البم بعد میں "اسٹروپ کی رپورٹ" کے نام سے جانا گيا۔ اس البم کو نیورمبرگ بین الاقوامی فوجی عدالت میں شہادت کے طور پر متعارف کرایا گیا تھا۔ یہاں اس کے سرورق پر بین الاقوامی فوجی عدالت کی ایک شہادت کی مہر لگي ہوئی ہے۔
We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.