Plan of the "St. Louis" [LCID: 1998rdmq]
تفصیلات
دستاویز

"سینٹ لوئیس" کا نقشہ

"سینٹ لوئس" نامی دو محرکوں (چرخیوں) والے مسافر بردار بحری جہاز کا نقشہ، جس میں کیبنز اور کمروں کی تعداد دکھائی گئی ہے۔ 1939 میں اس جرمن بحری جہاز میں تقریباً 1،000 یہودی پناہ گزین عارضی پناہ کی تلاش میں کیوبا کی جانب روانہ ہوئے تھے۔ کوبا اور اُس کے بعد امریکہ نے پناہ گزینوں کو داخل ہونے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا اور یوں یہ یورپ واپس جانے پر مجبور ہوگیا۔


ٹیگ


  • US Holocaust Memorial Museum - Collections

Thank you for supporting our work

We would like to thank Crown Family Philanthropies and the Abe and Ida Cooper Foundation for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of all donors.