Simone Weil's kindergarten teacher certification [LCID: 19982dct]
تفصیلات
دستاویز

سیمون وائل کی کنڈر گارٹن ٹیچر کی سند

سیمون وائل نے ایک ڈپلوما، جس سے وہ فرانس میں کنڈرگارٹن میں بچوں کو پڑھا سکتی تھی، سن 1940 میں اسٹراس بورگ کے اسکول آف سوشل ورک سے حاصل کیا تھا تاکہ وہ ریلیف اور ریسکیو کی تنظیم اوورے ڈی سیکورز اوکس اینفینٹس (بچوں کی مدد کرنے والی تنظیم او ایس ای) میں بطور ایک ممبر کے یہودی بچوں کو بچانے کیلئے کام کرتی رہے۔ وائل کی شناخت کیلئے دیگر کاغذات میں اس ڈپلومے کی جعلی کاپی تھی جس میں "سیمون ورلن" کا نام درج تھا۔


ٹیگ


  • US Holocaust Memorial Museum - Collections

Thank you for supporting our work

We would like to thank Crown Family Philanthropies and the Abe and Ida Cooper Foundation for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of all donors.