امریکہ میں امریکی یہودی کانگریس ان پہلی جماعتوں میں سے ایک تھی جس نے نازیوں کی مخالفت کی۔ اس نے ہٹلر کے اقتدار حاصل کرنے کے فوری بعد مارچ 1933 میں ایک اجتماعی ریلی نکالی۔ اُس نے جنگ کے تمامتر عرصے کے دوران احتجاجی ریلیاں نکالنے کا سلسلہ جاری رکھا۔ امریکن یہودی کونسل نے نازیوں کے خلاف اس مارچ کا اہتمام لوئر مین ھیٹن میں کیا۔ اس مارچ کے وقت جرمنی میں کتابوں کو جلائے جانے کے اقدامات جاری تھے۔
We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.