تاریخی فلم فوٹیج

وارسا یہودی بستی میں حالات

نازیوں نے نومبر 1940 کے وسط میں وارسا یہودی بستی کو سیل کر دیا۔ جرمنوں کی طرف سے عمداً یہودی بستی میں گنجائش سے زیادہ لوگوں کو بھرنے اور خوراک کی قلت پیدا کرنے کے اقدامات کے نتیجے میں اموات کی شرح میں انتہائی اضافہ ہو گیا۔ وارسا شہر کی کل آبادی کے لگ بھگ 30 فیصد کو شہر کے 2.4 فیصد رقبے میں محدود کر دیا گیا۔ جرمنوں نے یہودیوں کیلئے روزانہ کا راشن محض 181 کیلری مقرر کر دیا۔ اگست 1941 تک بھوک اور بیماری سے 5,000 سے زائد لوگ ہلاک ہو چکے تھے۔

مکمل نقل

ٹیگ


  • National Center for Jewish Film

یہ صفحہ مندرجہ ذیل مقامات پر بھی دستیاب ہے:

Thank you for supporting our work

We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.