رائخ ٹاگ (جرمنی پارلیمنٹ) کے سامنے ہٹلر تقریر کر رہا ہے۔ ہٹلر نے بڑھتی ہوئی بین الاقوامی کشیدگی کے تناظر میں جرمن عوام اور دنیا کو مخاطب کر کے کہا کہ جنگ شروع ہونے کا مطلب یورپی یہودیوں کا خاتمہ ہو گا۔
[کرہ ارض] کے لوگ جلد ہی یہ دیکھیں گے کہ قومی سوشلزم کے تحت جرمنی دوسرے لوگوں کے ساتھ دشمنی رکھنے کی کوئی خوائش نہیں رکھتا۔ میں ایک بار پھر پیغامبر بننا چاہتا ہوں۔ اگر یورپ کے اندر اور باہر یہودی بین الاقوامی اقتصاد اس سرزمین کے لوگوں پر دوبارہ جنگ عظیم مسلط کرنے میں کامیاب ہو جائے تو یہ زمینی انتہاپسندی اور پھر یہودی فتح کا سبب نہیں بنے گی بلکہ یہ یورپ میں یہودی نسل کے خاتمے کا سبب بنے گی۔
We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.