تاریخی فلم فوٹیج

آین اینٹونیسکو کی ہٹلر سے ملاقات

مارشل آین اینٹونیسکو 1940ء سے 1944ء تک رومانیہ کے حاکم رہے۔ سٹالن گراڈ میں جرمن فوجیوں کی شکست کے بعد، ہٹلر کو جرمنی کے بعض حلیف ممالک پر شبہہ ہوا کہ وہ علیحدہ امن مذاکرات کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ جرمن کے اس تصویری خبر نامے کے فوٹیج میں اینٹونیسکو کی برک ڈسگاڈین، جرمنی میں ہٹلر سے ملاقات بنیادی طور پر ہٹلر کو یہ اطمینان دلانے کیلئے تھی کہ رومانیہ جرمنی کی جنگ میں اس کا ساتھ دینے کے عہد پر قائم ہے۔ اس ملاقات کے ایک سال بعد رومانیہ کے بادشاہ مائیکل نے اینٹونیسکو کو گرفتار کرلیا اور اگست 1944ء میں سوویت یونین کے ساتھ التوائے جنگ کے معاہدے پر دستخط کر دئے۔

مکمل نقل

ٹیگ


  • National Archives - Film

Thank you for supporting our work

We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.